ظفر مرزا اور تانیہ بی بی کے بعد مزید 5وزراء اور مشیروں کے استعفے،استعفوں کے سلسلے بارے تہلکہ انگیز انکشافات
نوشہرہ (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا اور دیجیٹل پاکستان کی معاون تانیہ بی بی کے استعفوں کے بعد مزید 5وزراء اور مشیروں کے استعفے آنے والے ہیں استعفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا عمران اتنے نااہل ہے کہ ان کو دو… Continue 23reading ظفر مرزا اور تانیہ بی بی کے بعد مزید 5وزراء اور مشیروں کے استعفے،استعفوں کے سلسلے بارے تہلکہ انگیز انکشافات