انا للہ و انا الیہ راجعون علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق علامہ ضمیر اختر کو طبیعت خراب ہونے پر رات گئے آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ان کی صحت نہ سنبھل سکی اور وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے