شہباز شریف کے تحائف لینے اور دینے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور (آن لائن)قومی احتساب بیور ( نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اہل خانہ کو دیئے گئے کروڑوں روپے کے تحائف کی تفصیلات جاری کردیں ۔ اس حوالے سے قومی احتساب بیورو ( نیب)کی طرف سے جاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading شہباز شریف کے تحائف لینے اور دینے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں