معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ استاد شفقت نے پاکستانی قوم اور خصوصا اپنے پرستاروں… Continue 23reading معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان سفیر برائے امن منتخب