شجرکاری مہم، باڑہ کے قبائلی بزرگوں نے سب کا دل جیت لیا ، اکھاڑے گئے پودے خود جا کر دوبارہ لگا دیئے، متنازع اراضی معاملہ دفن ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع خیبر میں قبائلی عمائدین اور بزرگوں نے گزشتہ وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق نوجوانوں نے شجرکاری مہم کے تحت لگائے اکھاڑے گئے پودوں کو دوبارہ لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کے تحت مقامی نوجوانوں نے تمام پودے بیلچوں کی مدد سےاکھاڑ دیئے تھے جس کو نوٹس لیتے… Continue 23reading شجرکاری مہم، باڑہ کے قبائلی بزرگوں نے سب کا دل جیت لیا ، اکھاڑے گئے پودے خود جا کر دوبارہ لگا دیئے، متنازع اراضی معاملہ دفن ہو گیا