عید سے قبل کاروباری مراکز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ تاجروں نے بھی دو ٹوک اعلان کردیا
راولپنڈی(این این آئی) صدر مرکزی انجمن تاجران پنجاب شاہد غفور پراچہ نے پنجاب بھر میں عید سے قبل کاروباری مراکز بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تاجروں نے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ صدر مرکزی انجمن تاجران پنجاب شاہد غفور پراچہ نے کہاکہ تاجروں… Continue 23reading عید سے قبل کاروباری مراکز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ تاجروں نے بھی دو ٹوک اعلان کردیا