سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے ضلع پشین میں سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کے انکشاف پر ڈپٹی کمشنر کا شدید اظہار برہمی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم دے دیاواضح رہے کہ بلوچستان میں کافی عرصے سے اساتذہ کے ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کی… Continue 23reading سینکڑوں اساتذہ کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو فوری کارروائی ا حکم