’’ جب بادشاہ کسی باغ کا مفت میں سیب کھائے گا تو فوج پورا باغ اجاڑ دے گی‘‘ زرداری کی چھ ارب کی کریشن بچانے کیلئے جب پوری حکومت مصروف تھی ، معاملہ فری فار آل تھا ، کس سابق وزیر کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ناں، نہیں کرتے، اوپر بیٹھا بندہ بس حکم دے، وہ حاضر۔۔۔حیرت انگیز انکشافات کر دیئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رائوف کلاسرا اپنے کالم ’’کرپشن پر سب کا حق ہے ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔یاد پڑتا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم تھے۔ مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے قیوم جتوئی وزیر تھے۔ پیپلز پارٹی کو پروا نہیں تھی کتنی کرپشن… Continue 23reading ’’ جب بادشاہ کسی باغ کا مفت میں سیب کھائے گا تو فوج پورا باغ اجاڑ دے گی‘‘ زرداری کی چھ ارب کی کریشن بچانے کیلئے جب پوری حکومت مصروف تھی ، معاملہ فری فار آل تھا ، کس سابق وزیر کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ناں، نہیں کرتے، اوپر بیٹھا بندہ بس حکم دے، وہ حاضر۔۔۔حیرت انگیز انکشافات کر دیئے گئے