تعمیراتی سرگرمیوں میں بڑا اضافہ،پاکستان میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(این این آئی) ایک ماہ میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سیمنٹ مینو فیکچررز کے مطابق اکتوبر میں تقربیا 50 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوا۔ حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لئے رقوم کا جاری ہونا اور سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کے اثرات اس کی فروخت پر… Continue 23reading تعمیراتی سرگرمیوں میں بڑا اضافہ،پاکستان میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی