مسلم لیگ( ن) کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، ممبران کا کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ۔(ن) لیگ کے ممبران نے… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ