گوجرانوالہ جلسہ سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز کو کیا پیغام پہنچایا تھا؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ جلسے سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز اور دیگر کو پیغام پہنچایا تھا کہ ہم راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے تجزیے میں کیا، انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی،معروف صحافی کے… Continue 23reading گوجرانوالہ جلسہ سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے مریم نواز کو کیا پیغام پہنچایا تھا؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف