وزیر اعلیٰ نے سکول میں بچوں اور بچیوں کو کیا سکھانے کی اجازت دیدی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے تعلیمی اداروں میں رقص پرپابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیاہے، جماعت اسلامی نے اس فیصلے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ انتہاپسند ڈکٹیشن نہ دیں۔نوٹی فکیشن جاری کرنے والے کے خلاف کارروائی ہوگی۔سندھ کے اسکولوں میں موسیقی اور رقص کی تعلیم پر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ نے سکول میں بچوں اور بچیوں کو کیا سکھانے کی اجازت دیدی؟