سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کا پول کھول دیا، نیب کے زیرالتواء ریفرنسز بارے دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی کاکردگی کا پول کھول دیا،وفات پانے والے افراد کیخلاف بھی نیب ریفرنسز کے زیر التوا ہونے کا انکشاف۔عدالت نے ملک بھر میں ایک سو بیس نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتی حکم میں قرا ردیا گیا کرپشن کے مقدمات اور زیر التواء نیب… Continue 23reading سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کا پول کھول دیا، نیب کے زیرالتواء ریفرنسز بارے دھماکہ خیز انکشاف