کشیدہ حالات میں امریکہ کا پاکستان کو تحفہ
کراچی(این این آئی)امریکہ کی جانب سے سندھ کے محکمہ جیل کو 2لاکھ ڈالر کے حفاظتی سامان کا عطیہ دیا گیا۔امریکہ محکمہ خارجہ کے انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ بیورو کی جانب سے فراہم کئے جانے والے جدید ترین مگر ہلکے پھلکے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹس سندھ بھر میں جیل سیکورٹی پر مامور 250اہلکاروں کو… Continue 23reading کشیدہ حالات میں امریکہ کا پاکستان کو تحفہ