ڈاکٹرز امتحانات ، تقرریاں کالعدم ، عملہ بھی معطل وہ صوبہ جہاں پبلک سروس کمیشن کو عملاً ختم کردیا گیا
حیدرآباد (اے پی پی)سندھ ہائی کورٹ نےایک فیصلہ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کو عملاً ختم کردیا ،سندھ پبلک سروس کے چیئرمین و ممبران کی تقرری ، ڈاکٹرز کے امتحانات ، تقرریاں کالعدم قرار ، سیکرٹری و عملے کو مستقل بنیاد پر معطل کردیا گیا ، ویب سائٹ بھی بند،سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ کے… Continue 23reading ڈاکٹرز امتحانات ، تقرریاں کالعدم ، عملہ بھی معطل وہ صوبہ جہاں پبلک سروس کمیشن کو عملاً ختم کردیا گیا