سرکاری ملازم کی غیر ملکی سے شادی کی اجازت اب کون دے گا ؟وفاقی کابینہ کا اختیار کسے دے دیا گیا
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سرکاری ملازم کی غیر ملکی سے شادی کی اجازت اب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن دیگا، گورنمنٹ سرونٹس رولز کے رول 3کے سب رول (2) اور(3)1962میں تر میم سے کابینہ سےاختیار واپس لے لیا گیا،و زیر اعظم نے سول گو ر نمنٹس ایکٹ 1973کے سیکشن 25 کی سب سیکشن (1) کے… Continue 23reading سرکاری ملازم کی غیر ملکی سے شادی کی اجازت اب کون دے گا ؟وفاقی کابینہ کا اختیار کسے دے دیا گیا