نواز شریف کا نام امیگریشن ریکارڈ میں اس طرح شامل کیا جائے، نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اشتہاری ہونے کا ریکارڈ امیگریشن سسٹم میں درج کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو خط… Continue 23reading نواز شریف کا نام امیگریشن ریکارڈ میں اس طرح شامل کیا جائے، نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا