ملک بھر کے ریلوے سٹیشنوں پر سکیورٹی کوہائی الرٹ کر دیا گیا داخلی اور خارجی راستوں پر کمانڈوز تعینات
لاہور( این این آئی)آئی جی ریلوے کی ہدایات پرملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں پر سکیورٹی کوہائی الرٹ کر دیا گیا، لاہور ریلوے اسٹیشن میں سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اضافی نفری تعینات کردی گئی۔آئی جی ریلوے کی ہدایت پر ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر ریلوے پولیس کے کمانڈوز کو… Continue 23reading ملک بھر کے ریلوے سٹیشنوں پر سکیورٹی کوہائی الرٹ کر دیا گیا داخلی اور خارجی راستوں پر کمانڈوز تعینات