دس برسوں میں پہلی بار دو روسی جنگی جہازوں کی سعودی عرب آمد
ماسکو (این این آئی )روس کے شمالی بحری بیڑے سے دو فوجی جنگی جہاز مغربی سعودی عرب کے جدہ کی بندرگاہ پر، تقریبا دس سالوں میں پہلی بار لنگر انداز ہوئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ پیش رفت دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے میل جول کا اشارہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض میں… Continue 23reading دس برسوں میں پہلی بار دو روسی جنگی جہازوں کی سعودی عرب آمد