روس سے جنگ، امریکہ و یورپین ممالک سے یوکرین کو طیارہ و ٹینک شکن میزائلوں کی فراہمی
واشنگٹن(مانیٹرنگ، این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کے لیے چھ سو ملین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کردیئے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے یوکرین کے لئے اضافی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یوکرین کو 35 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد دی جائے… Continue 23reading روس سے جنگ، امریکہ و یورپین ممالک سے یوکرین کو طیارہ و ٹینک شکن میزائلوں کی فراہمی