روس کا رواں سال غیر ملکی کرنسی، سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان
ماسکو (اے پی پی) روس نے رواں سال کے لیے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس نے رواں سال کیلئے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری روک دی ہے… Continue 23reading روس کا رواں سال غیر ملکی کرنسی، سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان