راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بیٹنگ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زیک کرالی اور بین ڈیکٹ نے 233رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا… Continue 23reading راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بیٹنگ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے