11 کے بعد 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے والا پاکستانی نوجوان،نیا ریکارڈ بنا دیا
بھکر (این این آئی)بھکر کے باصلاحیت نوجوان نے 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بھکر کے علاقہ بہل نشیب کے رہائشی نوجوان دلاور خان بلوچ نے اہل علاقہ کی موجودگی میں 12 موٹرسائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا اور کامیابی کے ساتھ تمام موٹر سائیکلوں… Continue 23reading 11 کے بعد 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے والا پاکستانی نوجوان،نیا ریکارڈ بنا دیا