دفتر خارجہ میں واک ان قونصلر سروسز دوبارہ بحال لر دی گئیں
اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ میں واک ان قونصلر سروسز دوبارہ بحال کر دی گئیں،کورونا وبا کے تناظر میں دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کو جزوی معطل کیا گیا تھا،کورونا وباء کے پیش نظر دفتر خارجہ میں اٹیسٹیشن کا سلسلہ کورئیر کے زریعہ جاری تھا،اب حالات بہتر ہونے پر دفتر خارجہ نے دوبارہ قونصلر… Continue 23reading دفتر خارجہ میں واک ان قونصلر سروسز دوبارہ بحال لر دی گئیں