خیبرپختونخوا بار کونسل کا چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غلط فیصلے نے جوڈیشل سسٹم کو داغ دار بنایا ہے، جوڈیشل ضابطہ اخلاق اور اپنیحلف کی خلاف ورزی کی گئی۔صوبائی بار کونسل… Continue 23reading خیبرپختونخوا بار کونسل کا چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ