این اے 120 کا انتخاب، ایسا امیدوار میدان میں اتر آیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اعلان کردیاگیا
سانگلہ ہل (آئی این پی)سانگلہ ہل میں خواجہ سرا برادری کا اجتماع این اے 120 کے انتخاب میں اپنے امیدوار کے ساتھ انتخاب لڑنے کا فیصلہ ،اجتماع میں بھڑکیلے لباس میں ملبوس خوبرو سینکڑوں خواجہ سراؤوں کی شرکت،اس موقع پر سانگلہ ہل اور ننکانہ صاحب کے خواجہ سراؤوں کے گرو( عاشی) نے میڈیا کو بتایا… Continue 23reading این اے 120 کا انتخاب، ایسا امیدوار میدان میں اتر آیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اعلان کردیاگیا