جتنی کرپشن عثمان بزدار کے دور میں ہو رہی ہے اتنی پہلے کبھی نہیں دیکھی پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خواجہ دائود سلیمانی نے کہا ہے کہ ایک نااہل آدمی کو عمران خان نے اتنا بڑا صوبہ دے دیا ۔ جتنی کرپشن عثمان بزدار کے دور میں ہو رہی ہے اتنی پہلے کبھی نہیں… Continue 23reading جتنی کرپشن عثمان بزدار کے دور میں ہو رہی ہے اتنی پہلے کبھی نہیں دیکھی پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے تہلکہ خیز انکشافات