حمزہ عباسی اور نیمل خاورنے سادگی اپنا کر نکاح کی تقریب کو مثال بنا دیا
کراچی(این این آئی) ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔بہترین اداکاری اور آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں مقبول اداکار سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے ایک نئے سفر پر… Continue 23reading حمزہ عباسی اور نیمل خاورنے سادگی اپنا کر نکاح کی تقریب کو مثال بنا دیا