پارٹی پالیسی کیخلاف بیان دینے پر تحریک انصاف نے اپنے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت معطل کردی، 7 دن میں جواب طلب،بے دخل کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی رکن اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا اور ان کی بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے۔ حامد خان پر جھوٹے بیانات… Continue 23reading پارٹی پالیسی کیخلاف بیان دینے پر تحریک انصاف نے اپنے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت معطل کردی، 7 دن میں جواب طلب،بے دخل کرنے کا اعلان