کتنے لاکھ ’بسکٹوں‘ پر مشتمل قومی پرچم بنا دیا گیا؟دیکھ کر حیران رہ جائیں گے!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ایک نجی بسکٹ بنانے والی کمپنی نے 250 شہریوں کی مدد سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد بسکٹوں پرمشتمل پاکستان کا پرچم بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر بسکٹ بنانے والی ایک کمپنی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر تاریخی اور منفرد کارنامہ انجام… Continue 23reading کتنے لاکھ ’بسکٹوں‘ پر مشتمل قومی پرچم بنا دیا گیا؟دیکھ کر حیران رہ جائیں گے!!