بلند و بالا 430فٹ بلند جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکا ہلاک
اورلینڈو (آئی این پی)امریکا کے شہر اورلینڈو کے ایک تفریحی پارک میں بلند و بالا جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایک سیاحتی مقام اورنج کاؤنٹی کے آئیکون پارک سے جمعرات کی شب دیر گئے موصول شدہ کال کے جواب میں پولیس اہلکار اور… Continue 23reading بلند و بالا 430فٹ بلند جھولے سے گر کر 14 سالہ لڑکا ہلاک