جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جمعیت علما اسلام نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی

datetime 16  مئی‬‮  2023

جمعیت علما اسلام نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جے یوآئی رہنمامولانا عبدالواسع نے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کی۔