جعلی کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار، حیران کن انکشافات
لاہور(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والا بین الاقوامی گرو ہ کو گرفتار کرلیا۔ پانچ ملزمان کے قبضے سے تیس لاکھ روپے کیش اور سامان بھی رآمدکیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے چوہدری سرفراز نے کہاکہ ملزمان نے فراڈ کی رقم سے پوش… Continue 23reading جعلی کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والا بین الاقوامی گروہ گرفتار، حیران کن انکشافات