جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر سیاستدانوں اور انجینئرزنے کروڑوں روپے لوٹ لئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
اسلام آباد(آن لائن)جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر بے نظیر بھٹو شہید کے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں کے نام پر تین کروڑ 30لاکھ روپے کی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔ پاک پی ڈبلیو ڈی کے مقامی انجینئر نے جعلی ترقیاتی سکیمیں بنا کر کروڑوں روپے جاری کردیئے۔ 33.08ملین روپے کے 29چیک ٹھیکید اروں کے نام… Continue 23reading جعلی ترقیاتی سکیموں کے نام پر سیاستدانوں اور انجینئرزنے کروڑوں روپے لوٹ لئے، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے