اگلے الیکشن میں کن کن کارکنوں کو ٹکٹیں دی جائینگی؟ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے بتا دیا
گلگت ( اے پی پی) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جسٹس ریٹائرڈ سید جعفر شاہ نے کہاہے کہ آئند الیکشن میں جیتنے کے اہلیت رکھنے والے اور متحرک کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے، کارکنوں کوالیکشن کیلئے ابھی سے تیار ی کرنی چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان دور اندیش اور مخلص لیڈر ہیں جو پاکستان کو… Continue 23reading اگلے الیکشن میں کن کن کارکنوں کو ٹکٹیں دی جائینگی؟ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے بتا دیا