جرمنی :ریاستی انتخابات میں اتحادی حکمراں جماعت کو تاریخ کی بدترین شکست
برلن(این این آئی)وفاقی جرمن صوبے باویریا کے انتخابات میں جرمن چانسلر میرکل کی اتحادی اور حکمران سیاسی جماعت سی ایس یو کو اپنی تاریخ کے بدترین نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ سات دہائیوں میں تیسری مرتبہ سی ایس یو کو شراکت اقتدار کرنا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی انتخابات میں اے… Continue 23reading جرمنی :ریاستی انتخابات میں اتحادی حکمراں جماعت کو تاریخ کی بدترین شکست