جاپان کاپاکستان کو 4.7 ملین امریکی ڈالرزدینے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)جاپان نے اسلام آباد میں سینی ٹیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے 4.7 ملین امریکی ڈالرز کی امداد کا اعلان کر دیا،امدادی پروگرام کے تحت گاربیج کومپیکٹر سکپ لفٹنگ وہیکل اور سیویر جٹ سکنگ مشین سمیت دیگر خصوصی گاڑیاں ایم سی آئی کو فراہم کی جائیں گی۔جاپانی سفارت خانے کے… Continue 23reading جاپان کاپاکستان کو 4.7 ملین امریکی ڈالرزدینے کا اعلان