بھارتی جنگی جہاز تیجس گرنے کے بعد طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے
دبئی ایئرشو میں بھارتی ساختہ ہلکے جنگی طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے نہ صرف عالمی وفود کو حیران کر دیا بلکہ بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی پر بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق واقعہ سامنے آتے ہی طیارہ ساز سرکاری کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (HAL)… Continue 23reading بھارتی جنگی جہاز تیجس گرنے کے بعد طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے























