سرکاری ملازمین کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، حکومت کا 18 محکموں کی تنخواہوں میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 18 محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ 26 ہزار745 ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فی صد اضافہ نہیں کیا جائیگا،ایکسٹرا الاؤنسز لینے والے محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، حکومت کا 18 محکموں کی تنخواہوں میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ