سعودی عرب دو ارب ڈالر دے گا، آئی ایم ایف کی تصدیق، امارات کا انتظار، فیول سبسڈی معاہدے میں رکاوٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کو 2؍ ارب ڈالرز دے گا جس کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے ،تاہم متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر ککے ڈیپازٹس پر نظریں مرکوز ہیں ۔ادھر فیول پر سبسڈی آئی ایم ایف سے معاہدے میں رکاوٹ… Continue 23reading سعودی عرب دو ارب ڈالر دے گا، آئی ایم ایف کی تصدیق، امارات کا انتظار، فیول سبسڈی معاہدے میں رکاوٹ