عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن… Continue 23reading عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ