حکومت نے تجارتی خسارے پر قابو پالیا، ملکی معیشت کے مستحکم ہونے کی نوید سنا دی گئی
لاہور(این این آئی)پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات زاہد بخاری نے رواں مالی سال کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 33فیصد کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں 33فیصد کمی،درآمدات میں کمی،برآمدات میں اضافہ سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں کے وفد سے… Continue 23reading حکومت نے تجارتی خسارے پر قابو پالیا، ملکی معیشت کے مستحکم ہونے کی نوید سنا دی گئی