ماں آخر ماں ہوتی ہے،اپنے بیٹے کو خدا کے حضور معاف کرتی ہوں، بیوی کے ساتھ مل کر ماں پر ظلم کرنے والے بیٹے کو ماں نے معاف کر دیا
راولپنڈی(این این آئی) بیوی کے ساتھ مل کرمارنے والے بیٹے اور بہو کو ماں نے معاف کردیا اور لوگوں سے بھی اپنے بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست کی ہے۔چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بیٹے کو اپنی بوڑھی ماں کو بے دردی سے مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا… Continue 23reading ماں آخر ماں ہوتی ہے،اپنے بیٹے کو خدا کے حضور معاف کرتی ہوں، بیوی کے ساتھ مل کر ماں پر ظلم کرنے والے بیٹے کو ماں نے معاف کر دیا