میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو لاہور ہائی کورٹ نے اندرون و بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی ہے، سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے کہا کہ اگر پاکستان میں ان کا علاج ممکن نہ ہوا تو پھر بیرون ملک کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس… Continue 23reading میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی