بھارت ہمارے ساتھ دہشتگرد تنظیم جیسا سلوک کررہا ہے : ایمنسٹی انٹر نیشنل
نئی دہلی(آئی این پی) انسانی حقوق کے عالمی نگراں ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت ان کے ساتھ ایک دہشت گرد تنظیم جیسا سلوک کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکانٹس کو بھی منجمد کردیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی براہِ راست سرمایہ کاری کے اصولوں کی خلاف ورزی کی… Continue 23reading بھارت ہمارے ساتھ دہشتگرد تنظیم جیسا سلوک کررہا ہے : ایمنسٹی انٹر نیشنل