بھارت میں خوفناک تباہی ، 33 افراد ہلاک، ہزاروں افرادریلیف کیمپ منتقل،فوج طلب،ایمرجنسی نافذ
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں طوفان کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ٗ سیکڑوں مکانات اور سڑکیں تباہ ہوگئیں۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان کی وجہ سے ہزاروں بے گھر افراد کو امدادی کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد اور ریلیف پہنچانے کیلئے نیوی… Continue 23reading بھارت میں خوفناک تباہی ، 33 افراد ہلاک، ہزاروں افرادریلیف کیمپ منتقل،فوج طلب،ایمرجنسی نافذ