پانی سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ڈیم فعال ہو گیا
بیجنگ (این این آئی )پانی سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ڈیم فعال ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق جنوب مغربی چین میں آج اس وسیع تر پلانٹ کے دو ابتدائی یونٹس کو چالو کیا گیا۔ دریائے جنشا پر قائم بایہٹن ڈیم میں سولہ یونٹ ہیں، جو ایک… Continue 23reading پانی سے بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ڈیم فعال ہو گیا