بچوں کا اغوا ،عوام نے سڑکوں پر عدالتیں لگالیں،پکڑے جانے والے دو اغواء کار کون تھے؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی میں بچوں کے اغوا کی افواہوں نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے عوام کسی کو بھی اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالتے ہیں۔تفصیلات کیمطابق بچوں کے اغوا کی افواہوں سے شہر میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے اور تشدد کی نئی لہر چل پڑی ہے۔ مختلف علاقوں میں… Continue 23reading بچوں کا اغوا ،عوام نے سڑکوں پر عدالتیں لگالیں،پکڑے جانے والے دو اغواء کار کون تھے؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف