ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے پربھاری بونس پاکستانی کرکٹرز کا منتظر
دبئی(یواین پی) ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے پر بونس پاکستانی کرکٹرز کا منتظر ہوگا جب کہ ہر کھلاڑی کو میچ فیس کی مزید آدھی رقم دی جائے گی۔ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کا پہلا میچ ہی روایتی حریف بھارت سے ہے،یوں تو اس میں فتح پر کھلاڑیوں کے ویسے ہی وارے نیارے ہو جاتے ہیں مگر… Continue 23reading ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے پربھاری بونس پاکستانی کرکٹرز کا منتظر