ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی
ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی بریک اپ ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار ٹائیگر شروف اور نوجوان اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف سے شادی کی خواہش ظاہر کی اور ان سے شادی کیلئے اصرار کیا تھا۔ رپورٹ… Continue 23reading ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی